ابنا: پاکستان اور ہندوستان کی مسلمان قوم نہایت ہی عقیدت و احترام سے عید غدیر منارہے ھیں۔ واضح رہے حجۃ الوداع کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم خداوندی سے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو اپنا جانشین اور خلیفہ معین فرمایا تھا۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں ایرانی کلچر ہاوسز میں بھی غید غدیر کی مناسبت سے جشن منائے گئے۔ ادھر ہندوستان میں بھی اھل ولایت بڑے جوش و خروش سے عید غدیر ھیں اورجشن منارہے ھیں۔ ہندوستان کے مختلف شہروں میں عید غدیر کی مناسبت سے علمی نشستیں اور سیمینار منعقد کئےگئے۔ گذشتہ روز ایران سمیت سارے عالم اسلام میں عید غدیر منائي گئي ۔...../169
3 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362083
آج ہندوستان اور پاکستان میں عید سعید غدیر منائي جا رہی ہے ۔